نندی برچھن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک درخت کا نام، تن کا درخت، اس کے پتے گائے کے پانو سے مشابہ ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک درخت کا نام، تن کا درخت، اس کے پتے گائے کے پانو سے مشابہ ہوتے ہیں۔